مسند أبي يعلى الموصلي
مسند سعد بن أبي وقاص— سعد بن ابی وقاص کی مرویات کا بیان۔
مُسْنَدُ سَعْدِ بْنِ أَبِي وَقَّاصٍ باب: سعد بن ابی وقاص کی مرویات کا بیان۔
حدیث نمبر: 820
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبَّادٍ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ طَلْحَةَ ، عَنْ أَبِي سُهَيْلِ بْنِ مَالِكٍ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ ، عَنْ سَعْدٍ قَالَ : كُنَّا مَعَ النَّبِيِّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - بِبَقِيعِ الْخَيْلِ ، فَأَقْبَلَ الْعَبَّاسُ ، فَقَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - : هَذَا الْعَبَّاسُ بْنُ عَبْدِ الْمُطَّلِبِ عَمُّ نَبِيِّكُمْ ، أَجْوَدُ قُرَيْشٍ كَفًّا وَأَوْصَلُهَا .
ترجمہ
سیدنا سعد رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ہم نبی کریم ﷺ کے ساتھ بقیع الخیل میں تھے کہ سیدنا عباس رضی اللہ عنہ سامنے سے آئے، تو رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”یہ عباس بن عبد المطلب ہیں، تمہارے نبی کے چچا، قریش میں سب سے زیادہ سخی اور سب سے بڑھ کر صلہ رحمی کرنے والے۔“