❮
❯
حدیث نمبر: 818
حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى بْنُ حَمَّادٍ النَّرْسِيُّ ، حَدَّثَنَا وَهْبُ بْنُ جَرِيرٍ ، حَدَّثَنَا أَبِي قَالَ : سَمِعْتُ مُحَمَّدَ بْنَ إِسْحَاقَ يُحَدِّثُ عَنْ أَبِي الزِّنَادِ ، عَنْ عَائِشَةَ بِنْتِ سَعْدٍ ، عَنْ سَعْدٍ قَالَ : « كَانَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - إِذَا أَخَذَ طَرِيقَ الْفُرْعِ أَهَلَّ إِذَا اسْتَقَلَّتْ بِهِ رَاحِلَتُهُ ، فَإِذَا أَخَذَ الطَّرِيقَ الْأُخْرَى أَهَلَّ إِذَا عَلَا شَرَفَ الْبَيْدَاءِ » .
ترجمہ

سیدنا سعد رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ”رسول اللہ ﷺ جب فُرُع کا راستہ اختیار فرماتے تو اس وقت تلبیہ کہتے جب آپ ﷺ کی اونٹنی آپ کو لے کر سیدھی کھڑی ہو جاتی، اور جب دوسرا راستہ اختیار فرماتے تو اس وقت تلبیہ کہتے جب بیداء کی بلندی پر چڑھ جاتے۔“

حوالہ حدیث مسند أبي يعلى الموصلي / مسند سعد بن أبي وقاص / حدیث: 818
درجۂ حدیث محدثین: إسناده صحيح
تخریج حدیث «حکم الحدیث مسند ابی یعلی محققاً تنسیق حسين سليم أسد - مکتبہ شاملہ :قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح . »
«قال سعيد بن محمد السناري: حسن»
«أخرجه سنن أبي داود برقم: 1775، وأخرجه المستدرك على الصحيحين برقم: 1700، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 813»