مسند أبي يعلى الموصلي
حديث جابر بن سمرة السوائي، عن النبي صلى الله عليه وسلم— جابر بن سمرہ السوائی کی مرویات کا بیان۔
حَدِيثُ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ السُّوَائِيِّ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ باب: جابر بن سمرہ السوائی کی مرویات کا بیان۔
حدیث نمبر: 7467
وَسَمِعْتُهُ يَقُولُ : أَنَا فَرَطُكُمْ عَلَى الْحَوْضِ .
ترجمہ
سیدنا جابر بن سمرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا کہ ”میں حوضِ کوثر پر تمہارا پیش رو ہوں گا (یعنی تمہارے پہنچنے سے پہلے وہاں موجود رہ کر تمہارا استقبال اور پانی کا انتظام کروں گا)“۔