مسند أبي يعلى الموصلي
حديث أبي برزة الأسلمي، عن النبي صلى الله عليه وسلم— ابو برزہ الاسلمی کی مرویات کا بیان۔
حَدِيثُ أَبِي بَرْزَةَ الْأَسْلَمِيِّ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ باب: ابو برزہ الاسلمی کی مرویات کا بیان۔
حَدَّثَنَا عُقْبَةُ بْنُ مُكْرَمٍ، حَدَّثَنَا يُونُسُ بْنُ بُكَيْرٍ، حَدَّثَنَا زِيَادُ بْنُ الْمُنْذِرِ، عَنْ نَافِعِ بْنِ الْحَارِثِ، عَنْ أَبِي بَرْزَةَ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم قَالَ: «يَبْعَثُ اللَّهُ عز وجل يَوْمَ الْقِيَامَةِ قَوْمًا مِنْ قُبُورِهِمْ تَأَجَّجُ أَفْوَاهُهُمْ نَارًا» فَقِيلَ: مَنْ هُمْ يَا رَسُولَ اللَّهِ، فَقَالَ: " أَلَمْ تَرَ أَنَّ اللَّهَ يَقُولُ: {إِنَّ الَّذِينَ يَأْكُلُونَ أَمْوَالَ الْيَتَامَى ظُلْمًا إِنَّمَا يَأْكُلُونَ فِي بُطُونِهِمْ نَارًا} [النساء: 10] "؟سیدنا ابوبرزہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”اللہ عزوجل قیامت کے دن کچھ لوگوں کو ان کی قبروں سے اس حال میں اٹھائے گا کہ ان کے منہ سے آگ کے شعلے بھڑک رہے ہوں گے“، عرض کیا گیا: اے اللہ کے رسول ﷺ! وہ کون لوگ ہیں؟ آپ ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”کیا تم نے نہیں دیکھا کہ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: ﴿إِنَّ الَّذِينَ يَأْكُلُونَ أَمْوَالَ الْيَتَامَى ظُلْمًا إِنَّمَا يَأْكُلُونَ فِي بُطُونِهِمْ نَارًا﴾ ”بے شک جو لوگ یتیموں کا مال ظلم و زیادتی کے ساتھ کھاتے ہیں، وہ اپنے پیٹوں میں محض آگ ہی بھرتے ہیں“۔“
وَعَنْ نَافِعِ بْنِ الْحَارِثِ، حَدَّثَنَا أَبُو بَرْزَةَ، قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم يَقُولُ: «أَلَا إِنَّ الْكَذِبَ يُسَوِّدُ الْوَجْهَ، وَالنَّمِيمَةَ عَذَابُ الْقَبْرِ»سیدنا ابوبرزہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”اللہ عزوجل قیامت کے دن کچھ لوگوں کو ان کی قبروں سے اس حال میں اٹھائے گا کہ ان کے منہ سے آگ کے شعلے بھڑک رہے ہوں گے“، عرض کیا گیا: اے اللہ کے رسول ﷺ! وہ کون لوگ ہیں؟ آپ ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”کیا تم نے نہیں دیکھا کہ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: ﴿إِنَّ الَّذِينَ يَأْكُلُونَ أَمْوَالَ الْيَتَامَى ظُلْمًا إِنَّمَا يَأْكُلُونَ فِي بُطُونِهِمْ نَارًا﴾ ”بے شک جو لوگ یتیموں کا مال ظلم و زیادتی کے ساتھ کھاتے ہیں، وہ اپنے پیٹوں میں محض آگ ہی بھرتے ہیں“۔“
وَعَنْ نَافِعٍ، عَنْ أَبِي بَرْزَةَ، قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم، يَقُولُ: «إِنَّ بَعْدِي أَئِمَّةً ، إِنْ أَطَعْتُمُوهُمْ أَكْفَرُوكُمْ، وَإِنْ عَصَيْتُمُوهُمْ قَتَلُوكُمْ ، أَئِمَّةُ الْكُفْرِ ، وَرُءُوسُ الضَّلَالَةِ»سیدنا ابوبرزہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”اللہ عزوجل قیامت کے دن کچھ لوگوں کو ان کی قبروں سے اس حال میں اٹھائے گا کہ ان کے منہ سے آگ کے شعلے بھڑک رہے ہوں گے“، عرض کیا گیا: اے اللہ کے رسول ﷺ! وہ کون لوگ ہیں؟ آپ ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”کیا تم نے نہیں دیکھا کہ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: ﴿إِنَّ الَّذِينَ يَأْكُلُونَ أَمْوَالَ الْيَتَامَى ظُلْمًا إِنَّمَا يَأْكُلُونَ فِي بُطُونِهِمْ نَارًا﴾ ”بے شک جو لوگ یتیموں کا مال ظلم و زیادتی کے ساتھ کھاتے ہیں، وہ اپنے پیٹوں میں محض آگ ہی بھرتے ہیں“۔“
حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ حَمَّادٍ الْكُوفِيُّ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي زِيَادٍ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ عَمْرِو بْنِ الْأَحْوَصِ الْأَزْدِيِّ، قَالَ: حَدَّثَنِي أَبُو هِلَالٍ، صَاحِبُ هَذِهِ الدَّارِ عَنْ أَبِي بَرْزَةَ الْأَسْلَمِيِّ، «أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم رَفَعَ يَدَيْهِ فِي الدُّعَاءِ حَتَّى رُئِيَ بَيَاضُ إِبْطَيْهِ»سیدنا ابوبرزہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”اللہ عزوجل قیامت کے دن کچھ لوگوں کو ان کی قبروں سے اس حال میں اٹھائے گا کہ ان کے منہ سے آگ کے شعلے بھڑک رہے ہوں گے“، عرض کیا گیا: اے اللہ کے رسول ﷺ! وہ کون لوگ ہیں؟ آپ ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”کیا تم نے نہیں دیکھا کہ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: ﴿إِنَّ الَّذِينَ يَأْكُلُونَ أَمْوَالَ الْيَتَامَى ظُلْمًا إِنَّمَا يَأْكُلُونَ فِي بُطُونِهِمْ نَارًا﴾ ”بے شک جو لوگ یتیموں کا مال ظلم و زیادتی کے ساتھ کھاتے ہیں، وہ اپنے پیٹوں میں محض آگ ہی بھرتے ہیں“۔“