❮
❯
حدیث نمبر: 7432
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ ، حَدَّثَنَا يُونُسُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، حَدَّثَنَا مَهْدِيُّ بْنُ مَيْمُونٍ ، حَدَّثَنَا أَبُو الْوَازِعِ قَالَ : سَمِعْتُ أَبَا بَرْزَةَ يُحَدِّثُ قَالَ : بَعَثَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - إِلَى أَحْيَاءٍ مِنْ أَحْيَاءِ الْعَرَبِ فِي شَيْءٍ لَا أَدْرِي مَا هُوَ ، فَشَتَمُوهُ وَسَبُّوهُ وَضَرَبُوهُ ، فَرَجَعَ إِلَى رَسُولِ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فَقَالَ : أَمَا إِنَّكَ لَوْ أَهْلَ عُمَانَ أَتَيْتَ مَا سَبُّوكَ وَلَا ضَرَبُوكَ .
ترجمہ

سیدنا ابو برزہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے کسی ضرورت کے پیشِ نظر ایک شخص کو عرب کے کچھ قبائل کی طرف بھیجا -راوی کہتے ہیں کہ میں نہیں جانتا وہ کیا معاملہ تھا- تو ان لوگوں نے اس شخص کو برا بھلا کہا، گالیاں دیں اور اسے زدوکوب کیا، چنانچہ جب وہ رسول اللہ ﷺ کی خدمت میں واپس حاضر ہوا تو آپ ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”آگاہ رہو! اگر تم اہل عمان کے پاس گئے ہوتے تو وہ نہ تمہیں گالیاں دیتے اور نہ ہی تمہیں مارتے۔“

حوالہ حدیث مسند أبي يعلى الموصلي / حديث أبي برزة الأسلمي، عن النبي صلى الله عليه وسلم / حدیث: 7432
تخریج حدیث «قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه صحيح مسلم برقم: 2544، وأخرجه مسند أحمد برقم: 19299، وأخرجه فتح الباري برقم: 4122، وأخرجه مسند البزار برقم: 3845، وأخرجه إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة برقم: 7046، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 7395»