مسند أبي يعلى الموصلي
حديث جبير بن مطعم، عن النبي صلى الله عليه وسلم— جبیر بن مطعم کی مرویات کا بیان۔
حَدِيثُ جُبَيْرِ بْنِ مُطْعِمٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ باب: جبیر بن مطعم کی مرویات کا بیان۔
حدیث نمبر: 7409
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْحَجَّاجِ السَّامِيُّ ، حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ ، مِثْلَهُ .
ترجمہ
ہمیں ابراہیم بن حجاج سامی نے حدیث بیان کی، انہوں نے حماد بن سلمہ رحمہ اللہ کے واسطے سے (سابقہ روایت کے) ”اسی کے مانند“ حدیث نقل کی ہے۔