مسند أبي يعلى الموصلي
حديث معاوية بن أبي سفيان رضي الله عنه— معاویہ بن ابی سفیان کی مرویات کا بیان۔
حَدِيثُ مُعَاوِيَةَ بْنِ أَبِي سُفْيَانَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ باب: معاویہ بن ابی سفیان کی مرویات کا بیان۔
حدیث نمبر: 7364
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ قَالَ : سَمِعْتُ جَرِيرًا ، يَقُولُ : سَمِعْتُ شَيْخًا ، يُحَدِّثُ مُغِيرَةَ ، عَنِ ابْنَةِ هِشَامِ بْنِ الْوَلِيدِ بْنِ الْمُغِيرَةِ - وَكَانَتْ تُمَرِّضُ عَمَّارًا - قَالَتْ : جَاءَ مُعَاوِيَةُ إِلَى عَمَّارٍ يَعُودُهُ ، فَلَمَّا خَرَجَ مِنْ عِنْدِهِ قَالَ : اللَّهُمَّ لَا تَجْعَلْ مَنِيَّتَهُ بِأَيْدِينَا ، فَإِنِّي سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَقُولُ : « تَقْتُلُ عَمَّارًا الْفِئَةُ الْبَاغِيَةُ » .
ترجمہ
سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے—اور ان سے بنتِ ہشام بن ولید بن مغیرہ رحمہا اللہ بیان کرتی ہیں جو سیدنا عمار رضی اللہ عنہ کی تیمارداری کرتی تھیں—کہ سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ، سیدنا عمار رضی اللہ عنہ کی عیادت کے لیے تشریف لائے، پھر جب وہ ان کے پاس سے رخصت ہوئے تو انہوں نے دعا مانگی: «اللَّهُمَّ لَا تَجْعَلْ مَنِيَّتَهُ بِأَيْدِينَا» ”اے اللہ! ان کی موت ہمارے ہاتھوں پر مقدر نہ کرنا“ کیونکہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے کہ ”عمار کو ایک باغی گروہ قتل کرے گا۔“