❮
❯
حدیث نمبر: 6821
حَدَّثَنَا أَبُو عُبَيْدَةَ بْنُ فُضَيْلِ بْنِ عِيَاضٍ ، حَدَّثَنَا مَالِكُ بْنُ سُعَيْرٍ ، حَدَّثَنَا فُرَاتُ بْنُ الْأَحْنَفِ ، قَالَ : حَدَّثَنِي أَبِي ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ الزُّبَيْرِ أَنَّهُ قَامَ فِي بَابٍ دَاخِلٍ فِيهِ إِلَى الْمَسْجِدِ : مَسْجِدِ مِنًى ، فَحَمِدَ اللهَ وَأَثْنَى عَلَيْهِ ، ثُمَّ قَالَ : إِنَّ هَؤُلَاءِ الْأَعْبُدَ الْكُفَّارَ وَالْفُسَّاقَ قَدْ عَمَدُوا عَلَيَّ ، وَذَكَرَ الْحَدِيثَ .
ترجمہ

سیدنا عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ وہ مسجدِ منیٰ کے ایک ایسے دروازے پر کھڑے ہوئے جہاں سے مسجد کے اندر داخل ہوا جاتا ہے، پس انہوں نے اللہ تعالیٰ کی حمد و ثنا بیان کی اور پھر فرمایا: ”بے شک ان کافر اور فاسق غلاموں نے میرے خلاف (دشمنی کا) پختہ ارادہ کر لیا ہے“ اور پھر راوی نے مکمل حدیث ذکر کی۔

حوالہ حدیث مسند أبي يعلى الموصلي / مسند عبد الله بن الزبير رحمه الله / حدیث: 6821
درجۂ حدیث محدثین: إسناده حسن
تخریج حدیث «حکم الحدیث مسند ابی یعلی محققاً تنسیق حسين سليم أسد - مکتبہ شاملہ :قال حسين سليم أسد: إسناده حسن . »
«قال سعيد بن محمد السناري: ضعيف: قال الهيثمى في "المجمع" [10/ 64]: "»
«رواه أبو يعلى، وفيه فرات بن الأحنف، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 6787»