مسند أبي يعلى الموصلي
مسند الحسن بن علي بن أبي طالب— الحسن بن علی بن ابی طالب کی مرویات کا بیان۔
مُسْنَدُ الْحَسَنِ بْنِ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ باب: الحسن بن علی بن ابی طالب کی مرویات کا بیان۔
حدیث نمبر: 6770
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ بْنِ نُمَيْرٍ ، حَدَّثَنَا ابْنُ فُضَيْلٍ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنِ الْحَسَنِ بْنِ عَلِيٍّ قَالَ : دَخَلَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - بَيْتَ فَاطِمَةَ ، وَذَكَرَ الْحَدِيثَ ، وَكَتَبْنَاهُ فِي أَحَادِيثِ ابْنِ نُمَيْرٍ فِي الْإِمْلَاءِ .
ترجمہ
سیدنا حسن بن علی رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ انہوں نے بیان کیا کہ ”رسول اللہ ﷺ سیدہ فاطمہ رضی اللہ عنہا کے گھر تشریف لے گئے،“ پھر راوی نے پوری حدیث ذکر کی اور ہم نے اسے ابنِ نمیر کی مرویات میں املاء کے دوران تحریر کر لیا تھا۔