مسند أبي يعلى الموصلي
مسند الفضل بن العباس رحمه الله— الفضل بن العباس کی مرویات کا بیان۔
مُسْنَدُ الْفَضْلِ بْنِ الْعَبَّاسِ رَحِمَهُ اللَّهُ باب: الفضل بن العباس کی مرویات کا بیان۔
حدیث نمبر: 6735
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ بْنِ نُمَيْرٍ ، حَدَّثَنَا حَفْصٌ ، عَنْ جَعْفَرٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ حُسَيْنٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، عَنِ الْفَضْلِ بْنِ عَبَّاسٍ قَالَ : كُنْتُ رِدْفَ النَّبِيِّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فَرَمَى جَمْرَةَ الْعَقَبَةِ بِسَبْعِ حَصَيَاتٍ ، فَكَبَّرَ مَعَ كُلِّ حَصَاةٍ .
ترجمہ
سیدنا فضل بن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”میں نبی کریم ﷺ کے پیچھے سواری پر بیٹھا ہوا تھا، آپ ﷺ نے جمرہ عقبہ کو سات کنکریاں ماریں اور آپ ﷺ ہر کنکری مارنے کے ساتھ «اللّٰہُ اَكْبَرُ» ”اللہ سب سے بڑا ہے“ کہہ کر اللہ کی بڑائی بیان فرماتے تھے۔“