❮
❯
حدیث نمبر: 6677
وَبِإِسْنَادِهِ قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - : لَا يَتَنَفَّسْ أَحَدُكُمْ فِي الْإِنَاءِ إِذَا كَانَ شَرِبَ مِنْهُ ، وَلَكِنْ إِذَا أَرَادَ أَنْ يَشْرَبَ مِنْهُ ، فَلْيُؤَخِّرْ عَنْهُ ، ثُمَّ لِيَتَنَفَّسْ .
ترجمہ

سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”تم میں سے کوئی شخص برتن میں اس وقت سانس نہ لے جب وہ اس سے پی رہا ہو، بلکہ جب وہ (دوبارہ) پینا چاہے تو برتن کو اپنے سے دور ہٹا لیا کرے، پھر سانس لے۔“

حوالہ حدیث مسند أبي يعلى الموصلي / تابع مسند أبي هريرة رضي الله عنه / حدیث: 6677
درجۂ حدیث محدثین: إسناده جيد
تخریج حدیث «حکم الحدیث مسند ابی یعلی محققاً تنسیق حسين سليم أسد - مکتبہ شاملہ :قال حسين سليم أسد: إسناده جيد . »
«قال سعيد بن محمد السناري: ضعيف: بهذا التمام»
«أخرجه ابن أبي شيبة [24169]، وعنه ابن ماجه [2427]، والحاكم [4/ 155]، والبزار [رقم 8395]، وابن عبد البر في "التمهيد" [1/ 396]، وفى "الاستذكار" [8/ 354]، وغيرهم، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 6647»