مسند أبي يعلى الموصلي
تابع مسند أبي هريرة رضي الله عنه— ابو ہریرہ کی مرویات کا بیان (بقیہ حصہ)۔
تَابِعُ مُسْنَدِ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ باب: ابو ہریرہ کی مرویات کا بیان (بقیہ حصہ)۔
حدیث نمبر: 6567
حَدَّثَنَا سَهْلٌ ، حَدَّثَنَا الْقَطَّانُ ، عَنِ ابْنِ عَجْلَانَ ، عَنْ سَعِيدٍ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، مِثْلَهُ ، وَلَمْ يَذْكُرْ أَبَاهُ .
ترجمہ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے اسی کے مانند روایت منقول ہے، تاہم اس سند میں سعید رحمہ اللہ نے اپنے والد کا تذکرہ نہیں کیا ہے۔