❮
❯
حدیث نمبر: 65
حَدَّثَنَا أَبُو خَيْثَمَةَ ، حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، حَدَّثَنَا أَبِي ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ ، عَنْ عُبَيْدِ بْنِ السَّبَّاقِ ، أَنَّ زَيْدَ بْنَ ثَابِتٍ حَدَّثَهُ :
أَنَّ أَبَا بَكْرٍ قَالَ : إِنَّكَ رَجُلٌ شَابٌّ عَاقِلٌ وَلَا نَتَّهِمُكَ ، قَدْ كُنْتَ تَكْتُبُ الْوَحْيَ لِرَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، فَتَتَبَّعِ الْقُرْآنَ فَاجْمَعْهُ .
ترجمہ

سیدنا زید بن ثابت رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ نے ان سے فرمایا: ”بے شک آپ ایک صاحبِ عقل نوجوان ہیں، ہم آپ پر (دیانت اور یادداشت کے معاملے میں) کوئی تہمت نہیں رکھتے، اور آپ رسول اللہ ﷺ کے لیے وحی لکھا کرتے تھے، لہٰذا اب آپ قرآنِ کریم کو تلاش کریں اور اسے جمع فرمائیں۔“

حوالہ حدیث مسند أبي يعلى الموصلي / مسند أبي بكر الصديق رضي الله عنه / حدیث: 65
درجۂ حدیث محدثین: إسناده صحيح
تخریج حدیث «حکم الحدیث مسند ابی یعلی محققاً تنسیق حسين سليم أسد - مکتبہ شاملہ :قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح . »
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«انظر قبله، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 60»