مسند أبي يعلى الموصلي
تابع مسند أبي هريرة رضي الله عنه— ابو ہریرہ کی مرویات کا بیان (بقیہ حصہ)۔
تَابِعُ مُسْنَدِ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ باب: ابو ہریرہ کی مرویات کا بیان (بقیہ حصہ)۔
حدیث نمبر: 6483
وَبِإِسْنَادِهِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ : اتَّقُوا اللَّاعِنَيْنِ ، قَالُوا : مَا اللَّاعِنَيْنِ يَا رَسُولَ اللهِ ؟ قَالَ : الَّذِي يَتَخَلَّى فِي طَرِيقِ النَّاسِ أَوْ فِي ظِلِّهِمْ .
ترجمہ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”ان دو کاموں سے بچو جو لعنت کا سبب بنتے ہیں“، صحابہ کرام نے عرض کیا: اے اللہ کے رسول ﷺ! لعنت کا سبب بننے والے وہ دو کام کون سے ہیں؟ آپ ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”(ان سے مراد) وہ شخص ہے جو لوگوں کے راستے میں یا ان کے بیٹھنے کے سائے میں قضائے حاجت کرتا ہے۔“