مسند أبي يعلى الموصلي
تابع مسند أبي هريرة رضي الله عنه— ابو ہریرہ کی مرویات کا بیان (بقیہ حصہ)۔
تَابِعُ مُسْنَدِ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ باب: ابو ہریرہ کی مرویات کا بیان (بقیہ حصہ)۔
حدیث نمبر: 6310
حَدَّثَنَا وَهْبٌ، بِإِسْنَادِهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنَّ الْأَنْصَارَ قَالَتْ: يَا رَسُولَ اللَّهِ اقْسِمْ بَيْنَنَا وَبَيْنَ إِخْوَانِنَا مِنَ الْمُهَاجِرِينَ الْأَمْوَالَ؟ قَالَ: «لَا تُكْفَوْنَ الْمَؤُونَةَ، وَتَقَاسَمُوا الثَّمَرَ»، قَالُوا: سَمِعْنَا وَأَطَعْنَاترجمہ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انصار نے عرض کیا: ”اے اللہ کے رسول! ہمارے اور ہمارے مہاجر بھائیوں کے درمیان اموال تقسیم فرما دیجیے۔“ آپ ﷺ نے فرمایا: ”نہیں؛ تمہیں محنت و مشقت سے سبک دوش کیا جائے گا، اور پھل آپس میں تقسیم کر لینا۔“ انہوں نے کہا: ”ہم نے سنا اور اطاعت کی۔“