❮
❯
حدیث نمبر: 6059
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعِيدٍ ، حَدَّثَنَا شَبَابَةُ ، عَنْ أَبِي بَكْرٍ الْهُذَلِيِّ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ .
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ : رَخَّصَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، فِي شِعْرِ الْجَاهِلِيَّةِ إِلَّا قَصِيدَةَ أُمَيَّةَ بْنِ أَبِي الصَّلْتِ فِي أَهْلِ بَدْرٍ ، وَقَصِيدَةَ الْأَعْشَى فِي ذِكْرِ عَامِرٍ ، وَعَلْقَمَةَ .
ترجمہ

سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ”زمانہ جاہلیت کے اشعار (پڑھنے یا سننے) کی رخصت و اجازت عطا فرمائی، سوائے امیہ بن ابی الصلت کے اس قصیدے کے جو اہل بدر (کے مقتول مشرکین کے نوحہ) کے بارے میں تھا، اور اعشیٰ کے اس قصیدے کے جس میں اس نے عامر اور علقمہ کا تذکرہ کیا ہے۔“ (اس کی سند میں موجود راوی ابو بکر ہذلی متروک الحدیث ہے)۔

حوالہ حدیث مسند أبي يعلى الموصلي / مسند أبي هريرة رضي الله عنه / حدیث: 6059
درجۂ حدیث محدثین: إسناده ضعيف
تخریج حدیث «حکم الحدیث مسند ابی یعلی محققاً تنسیق حسين سليم أسد - مکتبہ شاملہ :قال حسين سليم أسد: إسناده ضعيف . »
«قال سعيد بن محمد السناري: باطل»
«أخرجه إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة برقم: 5532/2، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 6033»