مسند أبي يعلى الموصلي
مسند أبي هريرة رضي الله عنه— ابو ہریرہ کی مرویات کا بیان۔
مُسْنَدِ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ باب: ابو ہریرہ کی مرویات کا بیان۔
حدیث نمبر: 5996
وَعَنْ أَبِي سَلَمَةَ، قَالَ: رَأَيْتُ أَبَا هُرَيْرَةَ يَسْجُدُ فِي {إِذَا السَّمَاءُ انْشَقَّتْ} [الانشقاق: 1] فَقُلْتُ: يَا أَبَا هُرَيْرَةَ أَرَاكَ تَسْجُدُ فِي {إِذَا السَّمَاءُ انْشَقَّتْ} [الانشقاق: 1] قَالَ: لَوْ لَمْ أَرَ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم يَسْجُدُ فِيهَا مَا سَجَدْتُ "ترجمہ
ابو سلمہ رحمہ اللہ سے روایت ہے، وہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کو دیکھا کہ انہوں نے سورہ ﴿إِذَا السَّمَاءُ انْشَقَّتْ﴾ کی تلاوت کے دوران سجدہ کیا، تو میں نے ان سے عرض کیا کہ اے ابوہریرہ! میں آپ کو ﴿إِذَا السَّمَاءُ انْشَقَّتْ﴾ میں سجدہ کرتے ہوئے دیکھ رہا ہوں؟ انہوں نے جواباً ارشاد فرمایا: ”اگر میں نے رسول اللہ ﷺ کو اس سورت میں سجدہ کرتے ہوئے نہ دیکھا ہوتا تو میں ہرگز سجدہ نہ کرتا۔“