مسند أبي يعلى الموصلي
مسند أبي هريرة رضي الله عنه— ابو ہریرہ کی مرویات کا بیان۔
مُسْنَدِ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ باب: ابو ہریرہ کی مرویات کا بیان۔
حدیث نمبر: 5988
حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ مِرْدَاسٍ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ الْمُبَارَكِ ، عَنْ مَعْمَرٍ ، وَيُونُسَ ، وَمَالِكٍ ، وَالْأَوْزَاعِيِّ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : مَنْ أَدْرَكَ مِنَ الصَّلَاةِ رَكْعَةً فَقَدْ أَدْرَكَهَا .
قَالَ مَعْمَرٌ : قَالَ الزُّهْرِيُّ : فَنَرَى أَنَّ الْجُمُعَةَ مِنَ الصَّلَاةِ .
ترجمہ
سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”جس نے نماز کی ایک رکعت پالی، اس نے حقیقت میں اس نماز کو پالیا۔“ معمر بیان کرتے ہیں کہ امام زہری رحمہ اللہ نے فرمایا: ”پس ہم یہ رائے رکھتے ہیں کہ جمعہ کی نماز بھی اسی عمومی حکمِ نماز میں شامل ہے۔“