مسند أبي يعلى الموصلي
مسند أبي هريرة رضي الله عنه— ابو ہریرہ کی مرویات کا بیان۔
مُسْنَدِ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ باب: ابو ہریرہ کی مرویات کا بیان۔
حدیث نمبر: 5960
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، رِوَايَةً : مَنْ صَامَ رَمَضَانَ إِيمَانًا وَاحْتِسَابًا ، غُفِرَ لَهُ مَا تَقَدَّمَ مِنْ ذَنْبِهِ .
وَمَنْ قَامَ لَيْلَةَ الْقَدْرِ إِيمَانًا وَاحْتِسَابًا ، غُفِرَ لَهُ مَا تَقَدَّمَ مِنْ ذَنْبِهِ .
ترجمہ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”جس نے ایمان کی حالت میں اور ثواب کی نیت سے رمضان کے روزے رکھے، اس کے پچھلے تمام گناہ بخش دیے جاتے ہیں، اور جس نے ایمان کے ساتھ اور حصولِ ثواب کی نیت سے شبِ قدر میں قیام کیا، اس کے بھی سابقہ تمام گناہ معاف کر دیے جاتے ہیں۔“