مسند أبي يعلى الموصلي
مسند عبد الله بن عمر— عبداللہ بن عمر کی مرویات کا بیان۔
مُسْنَدُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ باب: عبداللہ بن عمر کی مرویات کا بیان۔
حدیث نمبر: 5830
وَعَنْ عَبْدِ اللهِ ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ : إِنَّ أَحَدَكُمْ إِذَا مَاتَ عُرِضَ عَلَيْهِ مَقْعَدُهُ بِالْغَدَاةِ وَالْعَشِيِّ ، إِنْ كَانَ مِنْ أَهْلِ الْجَنَّةِ ، فَمِنْ أَهْلِ الْجَنَّةِ ، وَإِنْ كَانَ مِنْ أَهْلِ النَّارِ ، فَمِنْ أَهْلِ النَّارِ ، حَتَّى يَبْعَثَهُ اللهُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ .
ترجمہ
سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”بے شک تم میں سے جب کوئی فوت ہو جاتا ہے تو صبح اور شام اس کا ٹھکانہ اس کے سامنے پیش کیا جاتا ہے؛ اگر وہ اہل جنت میں سے ہو تو جنتیوں والا ٹھکانہ اور اگر وہ اہل دوزخ میں سے ہو تو دوزخیوں والا ٹھکانہ (اسے دکھایا جاتا ہے)، یہاں تک کہ اللہ تعالیٰ اسے قیامت کے دن دوبارہ اٹھائے۔“