❮
❯
حدیث نمبر: 5732
حَدَّثَنَا أَبُو خَيْثَمَةَ ، حَدَّثَنَا أَبُو الْمُنْذِرِ إِسْمَاعِيلُ بْنُ عُمَرَ ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، عَنْ عَوْنِ بْنِ أَبِي جُحَيْفَةَ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ سَمُرَةَ ، أَنَّ ابْنَ عُمَرَ رَأَى نَاسًا ، فَقَالَ : قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : أَيَعْجِزُ أَحَدُكُمْ إِذَا جَاءَهُ رَجُلٌ يُرِيدُ قَتْلَهُ أَنْ يَكُونَ مِثْلَ ابْنَيْ آدَمَ : الْقَاتِلُ فِي النَّارِ ، وَالْمَقْتُولُ فِي الْجَنَّةِ .
ترجمہ

سیدنا عبد الرحمن بن سمرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما نے کچھ لوگوں کو دیکھا تو فرمایا کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”کیا تم میں سے کوئی اس بات سے عاجز ہے کہ جب اس کے پاس کوئی ایسا شخص آئے جو اسے قتل کرنے کا ارادہ رکھتا ہو تو وہ آدم علیہ السلام کے دو بیٹوں کی مانند ہو جائے؛ (جس کا انجام یہ ہے کہ) قاتل آگ میں ہو گا اور مقتول جنت میں ہو گا۔“

حوالہ حدیث مسند أبي يعلى الموصلي / مسند عبد الله بن عمر / حدیث: 5732
درجۂ حدیث محدثین: إسناده صحيح
تخریج حدیث «حکم الحدیث مسند ابی یعلی محققاً تنسیق حسين سليم أسد - مکتبہ شاملہ :قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح . »
«قال سعيد بن محمد السناري: ضعيف بهذا التمام»
«أخرجه مسند أحمد برقم: 5720، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 5706»