مسند أبي يعلى الموصلي
مسند عبد الله بن عمر— عبداللہ بن عمر کی مرویات کا بیان۔
مُسْنَدُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ باب: عبداللہ بن عمر کی مرویات کا بیان۔
حدیث نمبر: 5719
حَدَّثَنَا خَلَفُ بْنُ هِشَامٍ ، حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ ، عَنْ زَيْدِ بْنِ جُبَيْرٍ ، قَالَ : سَمِعْتُ رَجُلًا سَأَلَ ابْنَ عُمَرَ ، عَنْ بَيْعِ الثَّمَرَةِ ، فَقَالَ : نَهَى رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، عَنْ بَيْعِ الثَّمَرَةِ حَتَّى يَبْدُوَ صَلَاحُهَا .
ترجمہ
زید بن جبیر رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے ایک شخص کو سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے پھلوں کی بیع (خرید و فروخت) کے بارے میں سوال کرتے ہوئے سنا، تو آپ نے جواباً فرمایا کہ ”رسول اللہ ﷺ نے پھلوں کی فروخت سے اس وقت تک منع فرمایا ہے جب تک کہ ان کی صلاحیت (یعنی ان کا پکنا اور خرابی سے محفوظ ہونا) ظاہر نہ ہو جائے“۔