مسند أبي يعلى الموصلي
مسند عبد الله بن عمر— عبداللہ بن عمر کی مرویات کا بیان۔
مُسْنَدُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ باب: عبداللہ بن عمر کی مرویات کا بیان۔
حدیث نمبر: 5649
حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ الْوَلِيدِ الْكِنْدِيُّ ، حَدَّثَنَا شَرِيكٌ ، عَنْ سَلَمَةَ بْنِ كُهَيْلٍ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، أَنَّهُ صَلَّى بِهِمْ بِجَمْعٍ بِأَذَانٍ وَإِقَامَةٍ صَلَاةَ الْمَغْرِبِ ، ثُمَّ قَالَ : الصَّلَاةُ ! فَصَلَّى الْعِشَاءَ ، فَقِيلَ لَهُ فِي ذَلِكَ : فَقَالَ : هَكَذَا صَلَّيْتُ مَعَ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي هَذَا الْمَوْضِعِ .
ترجمہ
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ انہوں نے مقامِ مزدلفہ میں لوگوں کو ایک اذان اور ایک اقامت کے ساتھ مغرب کی نماز پڑھائی، پھر فرمایا: ”نماز (کے لیے تیار ہو جاؤ)“، اور عشاء کی نماز پڑھائی، جب ان سے اس (طریقہ کار) کے بارے میں پوچھا گیا تو انہوں نے فرمایا: ”میں نے رسول اللہ ﷺ کے ساتھ اسی مقام پر اسی طرح نماز ادا کی تھی“۔