❮
❯
حدیث نمبر: 5628
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللهِ بْنُ عُمَرَ الْقَوَارِيرِيُّ ، حَدَّثَنَا حَمَّادٌ ، عَنْ عَمْرٍو ، قَالَ حَمَّادٌ : وَلَيْثٌ ، عَنْ عَمْرٍو ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، يَرْفَعُ إِلَى النَّبِيِّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - ، قَالَ : لَا تُلْحِفُوا بِالْمَسْأَلَةِ ، فَإِنَّهُ مَنْ يَسْتَخْرِجْ مِنَّا بِهَا شَيْئًا لَا يُبَارَكْ لَهُ فِيهِ .
ترجمہ

سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”مانگنے میں لپٹ کر اور حد سے زیادہ اصرار نہ کیا کرو، کیونکہ جو شخص (اصرار کے ذریعے) ہم سے کوئی چیز حاصل کر لیتا ہے، تو اسے اس چیز میں برکت نہیں دی جاتی۔“

حوالہ حدیث مسند أبي يعلى الموصلي / مسند عبد الله بن عمر / حدیث: 5628
درجۂ حدیث محدثین: إسناده صحيح
تخریج حدیث «حکم الحدیث مسند ابی یعلی محققاً تنسیق حسين سليم أسد - مکتبہ شاملہ :قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح . »
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح: قال الهيثمي في "المجمع" [3/ 256]: "»
«أخرجه مجمع الزوائد ومنبع الفوائد برقم: 3914، 3915، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 5602»