مسند أبي يعلى الموصلي
مسند عبد الله بن عمر— عبداللہ بن عمر کی مرویات کا بیان۔
مُسْنَدُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ باب: عبداللہ بن عمر کی مرویات کا بیان۔
حدیث نمبر: 5625
حَدَّثَنَا أَبُو الرَّبِيعِ الزَّهْرَانِيُّ ، قَالَ : حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ زَكَرِيَّا ، حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - : إِذَا كُنْتُمْ ثَلَاثَةً فَلَا يَتَنَاجَى اثْنَانِ دُونَ صَاحِبِهِ ، فَإِنَّ ذَلِكَ يُرِيبُهُ ، قَالَ : أَفَرَأَيْتَ إِنْ كَانُوا أَرْبَعَةً ؟ قَالَ : لَا يَضُرُّكَ .
ترجمہ
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”جب تم تین (افراد اکٹھے) ہو تو تم میں سے دو اپنے تیسرے ساتھی کو چھوڑ کر آپس میں سرگوشی نہ کریں، کیونکہ اس سے اس کے دل میں بدگمانی اور تشویش پیدا ہوتی ہے۔“ (راوی کہتے ہیں) میں نے عرض کیا: اگر وہ چار افراد ہوں تو آپ کا کیا خیال ہے؟ آپ ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”پھر (سرگوشی کرنے میں) تمہیں کوئی حرج نہیں۔“