مسند أبي يعلى الموصلي
مسند عبد الله بن عمر— عبداللہ بن عمر کی مرویات کا بیان۔
مُسْنَدُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ باب: عبداللہ بن عمر کی مرویات کا بیان۔
حدیث نمبر: 5568
حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ الْوَلِيدِ الْكِنْدِيُّ ، حَدَّثَنَا أَبُو عَقِيلٍ - يَعْنِي : يَحْيَى بْنَ الْمُتَوَكِّلِ - ، أَخْبَرَنَا الْقَاسِمُ بْنُ عُبَيْدِ اللهِ ، عَنْ سَالِمٍ ، عَنْ أَبِيهِ عَبْدِ اللهِ بْنِ عُمَرَ ، عَنْ رَسُولِ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - ، قَالَ : لَا تَأْكُلُوا بِشِمَالِكُمْ ، وَلَا تَشْرَبُوا بِهَا ، فَإِنَّ الشَّيْطَانَ يَأْكُلُ بِهَا ، وَيَشْرَبُ بِهَا .
ترجمہ
سیدنا عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”تم اپنے بائیں ہاتھ سے نہ کھاؤ اور نہ ہی اس سے پیو، کیونکہ شیطان بائیں ہاتھ ہی سے کھاتا ہے اور اسی سے پیتا ہے۔“