مسند أبي يعلى الموصلي
مسند عبد الله بن مسعود— عبداللہ بن مسعود کی مرویات کا بیان۔
مُسْنَدُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ باب: عبداللہ بن مسعود کی مرویات کا بیان۔
حدیث نمبر: 5370
حَدَّثَنَا أَبُو خَيْثَمَةَ ، حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ سُلَيْمَانَ ، حَدَّثَنَا مَنْصُورُ بْنُ أَبِي الْأَسْوَدِ ، قَالَ : حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ ، عَنْ عَلْقَمَةَ ، عَنْ عَبْدِ اللهِ ، قَالَ : كَانَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَنَامُ فِي سُجُودِهِ ، فَمَا يُعْرَفُ نَوْمُهُ إِلَّا بِنَفْخِهِ ، ثُمَّ يَقُومُ فِي صَلَاتِهِ .
ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ”رسول اللہ ﷺ (کبھی کبھی) سجدے کی حالت میں سو جایا کرتے تھے، چنانچہ آپ ﷺ کی نیند کا پتا آپ ﷺ کے بھرے بھرے سانس لینے کی آواز (خراٹوں) ہی سے چلتا تھا، پھر آپ ﷺ (بغیر نیا وضو کیے) اپنی نماز کے لیے کھڑے ہو جاتے۔“