مسند أبي يعلى الموصلي
مسند عبد الله بن مسعود— عبداللہ بن مسعود کی مرویات کا بیان۔
مُسْنَدُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ باب: عبداللہ بن مسعود کی مرویات کا بیان۔
حدیث نمبر: 5331
حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَاحِدِ بْنُ غِيَاثٍ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُسْلِمٍ ، بِمِثْلِهِ .
ترجمہ
عبدالواحد بن غیاث رحمہ اللہ نے ہمیں حدیث بیان کی، ان کا بیان ہے کہ ہمیں عبدالعزیز بن مسلم رحمہ اللہ نے بھی اسی (سابقہ روایت) کے مثل بیان کیا ہے۔