مسند أبي يعلى الموصلي
مسند عبد الله بن مسعود— عبداللہ بن مسعود کی مرویات کا بیان۔
مُسْنَدُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ باب: عبداللہ بن مسعود کی مرویات کا بیان۔
حدیث نمبر: 5323
حَدَّثَنَا شَيْبَانُ ، حَدَّثَنَا حَمَّادٌ ، بِإِسْنَادِهِ نَحْوَهُ .
ترجمہ
شیبان رحمہ اللہ نے بیان کیا کہ حماد رحمہ اللہ نے اپنی اسی (سابقہ) سند کے ساتھ اسی کے مانند روایت نقل کی ہے۔