مسند أبي يعلى الموصلي
مسند عبد الله بن مسعود— عبداللہ بن مسعود کی مرویات کا بیان۔
مُسْنَدُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ باب: عبداللہ بن مسعود کی مرویات کا بیان۔
حدیث نمبر: 5321
حَدَّثَنَا شَيْبَانُ ، حَدَّثَنَا دَاوُدُ بْنُ أَبِي الْفُرَاتِ ، بِإِسْنَادِهِ مِثْلَهُ .
ترجمہ
ہمیں شیبان رحمہ اللہ نے حدیث بیان کی، وہ کہتے ہیں کہ ہمیں داؤد بن ابی الفرات رحمہ اللہ نے اپنی اسی (سابقہ) سند کے ساتھ اسی کی مانند روایت بیان کی ہے۔