مسند أبي يعلى الموصلي
مسند علي بن أبي طالب رضي الله عنه— علی بن ابی طالب کی مرویات کا بیان۔
مُسْنَدُ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ باب: علی بن ابی طالب کی مرویات کا بیان۔
حدیث نمبر: 516
حَدَّثَنَا أَبُو سَعِيدٍ ، حَدَّثَنَا أَشْعَثُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، عَنْ زُبَيْدٍ ، عَنْ مُجَالِدٍ ، عَنْ عَامِرٍ ، عَنِ الْحَارِثِ ، عَنْ عَلِيٍّ ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَعَنَ عَشَرَةً : آكِلَ الرِّبَا ، وَمُوكِلَهُ ، وَكَاتِبَهُ ، وَشَاهِدَيْهِ ، وَالْوَاشِمَةَ ، وَالْمُسْتَوْشِمَةَ ، وَمَانِعَ الصَّدَقَةِ ، وَالْمُحِلَّ ، وَالْمُحَلَّلَ لَهُ .
ترجمہ
سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ”رسول اللہ ﷺ نے دس قسم کے اشخاص پر لعنت فرمائی ہے: سود کھانے والا، سود کھلانے والا، اس کی دستاویز لکھنے والا، اس کے دونوں گواہ، جسم گودنے والی، جسم گودوانے والی، صدقہ (زکاۃ) روکنے والا، حلالہ کرنے والا اور وہ شخص جس کے لیے حلالہ کیا جائے۔“