مسند أبي يعلى الموصلي
مسند عبد الله بن مسعود— عبداللہ بن مسعود کی مرویات کا بیان۔
مُسْنَدُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ باب: عبداللہ بن مسعود کی مرویات کا بیان۔
حدیث نمبر: 5129
حَدَّثَنَا أَبُو خَيْثَمَةَ ، حَدَّثَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْكَرِيمِ الْجَزَرِيُّ ، عَنْ زِيَادِ بْنِ أَبِي مَرْيَمَ ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ مَعْقِلٍ ، قَالَ : دَخَلْتُ مَعَ أَبِي عَلَى عَبْدِ اللهِ بْنِ مَسْعُودٍ ، فَقَالَ : أَنْتَ سَمِعْتَ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - ، يَقُولُ : النَّدَمُ تَوْبَةٌ ؟ قَالَ : نَعَمْ .
ترجمہ
سیدنا عبد اللہ بن مسعود (رضی اللہ عنہ) سے روایت ہے کہ عبد اللہ بن معقل (رحمہ اللہ) اپنے والد کے ہمراہ ان کی خدمت میں حاضر ہوئے تو ان کے والد نے دریافت کیا: ”کیا آپ نے رسول اللہ ﷺ کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے کہ ”ندامت ہی توبہ ہے“؟“ انہوں نے جواب دیا: ”جی ہاں“۔