مسند أبي يعلى الموصلي
مسند عبد الله بن مسعود— عبداللہ بن مسعود کی مرویات کا بیان۔
مُسْنَدُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ باب: عبداللہ بن مسعود کی مرویات کا بیان۔
حدیث نمبر: 5033
حَدَّثَنَا شَيْبَانُ ، حَدَّثَنَا عِكْرِمَةُ يَعْنِي الْأَزْدِيَّ ، حَدَّثَنَا عَاصِمٌ ، عَنْ شَقِيقٍ ، عَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ قَالَ : سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَقُولُ : الْمُهَاجِرُونَ ، وَالْأَنْصَارُ ، وَالطُّلَقَاءُ مِنْ قُرَيْشٍ ، وَالْعُتَقَاءُ مِنْ ثَقِيفَ ، بَعْضُهُمْ أَوْلِيَاءُ بَعْضٍ فِي الدُّنْيَا وَالْآخِرَةِ .
ترجمہ
سیدنا عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے: ”مہاجرین، انصار، قریش کے طلقاء (جنہیں فتح مکہ کے موقع پر عام معافی دی گئی) اور قبیلہ ثقیف کے عتقاء (آزاد کردہ غلام) دنیا اور آخرت میں ایک دوسرے کے دوست اور باہمی یار و مددگار ہیں۔“