مسند أبي يعلى الموصلي
مسند عائشة— عائشہ کی مرویات کا بیان۔
مُسْنَدُ عَائِشَةَ باب: عائشہ کی مرویات کا بیان۔
حدیث نمبر: 4795
حَدَّثَنَا هَنَّادُ بْنُ السَّرِيِّ ، حَدَّثَنَا عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ ، عَنِ الْمَسْعُودِيِّ ، عَنْ يُونُسَ بْنِ عُبَيْدٍ ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ مَعْقِلٍ ، عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ : كَانَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - إِذَا صَلَّى قَائِمًا رَكَعَ قَائِمًا ، وَإِذَا صَلَّى قَاعِدًا رَكَعَ قَاعِدًا .
ترجمہ
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ ”رسول اللہ ﷺ جب قیام کی حالت میں (کھڑے ہو کر) نماز پڑھتے تو رکوع بھی قیام ہی کی حالت میں کرتے تھے، اور جب بیٹھ کر نماز ادا فرماتے تو رکوع بھی بیٹھ کر ہی فرماتے تھے۔“