❮
❯
حدیث نمبر: 4762
حَدَّثَنَا عُقْبَةُ بْنُ مُكْرَمٍ ، حَدَّثَنَا يُونُسُ بْنُ بُكَيْرٍ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ : سَمِعْتُ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ بِمِنًى يَقُولُ : أَيُّهَا النَّاسُ ، إِنَّ النَّفْرَ غَدًا فَلَا يَنْفِرَنَّ أَحَدٌ حَتَّى يَطُوفَ بِالْبَيْتِ ، فَإِنَّ آخِرَ النُّسُكِ الطَّوَافُ .
ترجمہ

سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ میں نے سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کو منیٰ کے مقام پر یہ فرماتے ہوئے سنا: ”اے لوگو! کل (منیٰ سے) واپسی اور کوچ کا دن ہے، لہٰذا کوئی بھی شخص اس وقت تک ہرگز روانہ نہ ہو جب تک کہ وہ بیت اللہ کا طواف نہ کر لے، کیونکہ مناسکِ حج کا آخری عمل بیت اللہ کا طواف ہے“۔

حوالہ حدیث مسند أبي يعلى الموصلي / مسند عائشة / حدیث: 4762
درجۂ حدیث محدثین: رجاله ثقات إلى عمر وهو موقوف عليه
تخریج حدیث «حکم الحدیث مسند ابی یعلی محققاً تنسیق حسين سليم أسد - مکتبہ شاملہ :قال حسين سليم أسد: رجاله ثقات إلى عمر وهو موقوف عليه . »
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح: قال الهيثمي في "المجمع" [3/ 281]: "»
«رواه أبو يعلى؛ وفيه ابن إسحاق، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 4743»