مسند أبي يعلى الموصلي
مسند عائشة— عائشہ کی مرویات کا بیان۔
مُسْنَدُ عَائِشَةَ باب: عائشہ کی مرویات کا بیان۔
حدیث نمبر: 4720
حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى ، حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ ، عَنْ أَبِي سِنَانٍ ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ أَبِي الْهُذَيْلِ قَالَ : كَانُوا يُحِبُّونَ إِذَا قَضَى الرَّجُلُ الصَّلَاةَ ، أَنْ يَقُولَ : اللَّهُمَّ أَنْتَ السَّلَامُ وَمِنْكَ السَّلَامُ ، تَبَارَكْتَ يَا ذَا الْجَلَالِ وَالْإِكْرَامِ .
ترجمہ
عبداللہ بن ابی الہذیل رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اس بات کو پسند فرماتے تھے کہ جب آدمی نماز مکمل کر چکے تو یہ کہے: «اللَّهُمَّ أَنْتَ السَّلَامُ وَمِنْكَ السَّلَامُ. تَبَارَكْتَ يَا ذَا الْجِلَالِ وَالْإِكْرَامِ» ”اے اللہ! تو ہی سراپا سلامتی ہے اور تیری ہی طرف سے سلامتی (نصیب ہوتی) ہے، اے صاحبِ جلال و عظمت اور بزرگی و احسان! تو نہایت بابرکت ہے۔“