مسند أبي يعلى الموصلي
مسند عائشة— عائشہ کی مرویات کا بیان۔
مُسْنَدُ عَائِشَةَ باب: عائشہ کی مرویات کا بیان۔
حدیث نمبر: 4700
حَدَّثَنَا أُمَيَّةُ بْنُ بِسْطَامٍ ، حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ ، حَدَّثَنَا رَوْحُ بْنُ الْقَاسِمِ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ قَالَ : قَالَتْ عَائِشَةُ : مَا رَأَيْتُ أَحَدًا قَطُّ أَصْدَقَ مِنْ فَاطِمَةَ غَيْرَ أَبِيهَا ، وَكَانَ بَيْنَهُمَا شَيْءٌ ، فَقَالَتْ : يَا رَسُولَ اللهِ سَلْهَا ، فَإِنَّهَا لَا تَكْذِبُ .
ترجمہ
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”میں نے سیدہ فاطمہ رضی اللہ عنہا کے والدِ گرامی ﷺ کے سوا کسی کو بھی ان سے زیادہ سچا نہیں پایا، اور ان دونوں کے مابین کوئی معاملہ پیش آ گیا تھا تو انہوں نے عرض کی: ”اے اللہ کے رسول ﷺ! آپ ان سے خود دریافت فرما لیں، کیونکہ وہ جھوٹ نہیں بولتیں۔“