مسند أبي يعلى الموصلي
مسند علي بن أبي طالب رضي الله عنه— علی بن ابی طالب کی مرویات کا بیان۔
مُسْنَدُ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ باب: علی بن ابی طالب کی مرویات کا بیان۔
حدیث نمبر: 470
حَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ ، أَخْبَرَنِي الْعَبَّاسُ بْنُ جَعْفَرِ بْنِ زَيْدِ بْنِ طَلْقٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ جَدِّهِ ، عَنْ عَلِيٍّ ، قَالَ : لَمَّا تَزَوَّجْتُ فَاطِمَةَ ، قُلْتُ : يَا رَسُولَ اللهِ مَا أَبِيعُ ؛ فَرَسِي أَوْ دِرْعِي ؟ قَالَ : بِعْ دِرْعَكَ ، فَبِعْتُهَا بِثِنْتَيْ عَشْرَةَ أُوقِيَّةً ، فَكَانَ ذَاكَ مَهْرَ فَاطِمَةَ .
ترجمہ
سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”جب میں نے سیدہ فاطمہ رضی اللہ عنہا سے نکاح کیا تو میں نے عرض کی: اے رسول اللہ ﷺ! میں (مہر کی ادائیگی کے لیے) اپنی کون سی چیز فروخت کروں، اپنا گھوڑا یا اپنی زرہ؟ آپ ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”اپنی زرہ فروخت کر دو۔“ چنانچہ میں نے اسے بارہ اوقیہ کے عوض فروخت کر دیا اور یہی سیدہ فاطمہ رضی اللہ عنہا کا مہر قرار پایا۔“