مسند أبي يعلى الموصلي
مسند عائشة— عائشہ کی مرویات کا بیان۔
مُسْنَدُ عَائِشَةَ باب: عائشہ کی مرویات کا بیان۔
حدیث نمبر: 4696
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ قُدَامَةَ قَالَ : سَمِعْتُ سُفْيَانَ ، يَقُولُ : قُلْتُ لِعَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْقَاسِمِ : أَسَمِعْتَ أَبَاكَ يُخْبِرُ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ النَّبِيَّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - كَانَ يُقَبِّلُ وَهُوَ صَائِمٌ ؟ قَالَ : فَسَكَتَ عَنِّي شَيْئًا ، ثُمَّ قَالَ لِي : نَعَمْ ، كَأَنَّهُ اسْتَصْغَرَنِي .
ترجمہ
سفیان رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے عبد الرحمن بن القاسم رحمہ اللہ سے دریافت کیا کہ کیا آپ نے اپنے والد (القاسم بن محمد رحمہ اللہ) کو سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کے حوالے سے یہ خبر دیتے ہوئے سنا ہے کہ نبی کریم ﷺ ”روزے کی حالت میں بوسہ لیا کرتے تھے؟“ تو وہ کچھ دیر مجھ سے خاموش رہے، پھر مجھ سے فرمایا: ”جی ہاں“، گویا انہوں نے (اس نوعیت کا مسئلہ بتانے کے لیے) مجھے اس وقت کم عمر خیال کیا تھا۔