مسند أبي يعلى الموصلي
مسند عائشة— عائشہ کی مرویات کا بیان۔
مُسْنَدُ عَائِشَةَ باب: عائشہ کی مرویات کا بیان۔
حدیث نمبر: 4687
حَدَّثَنَا أَبُو كُرَيْبٍ ، حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي زَائِدَةَ ، عَنْ حَارِثَةَ بْنِ مُحَمَّدٍ ، عَنْ عَمْرَةَ ، عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ : كَانَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - حِينَ يَقُومُ لِلْوُضُوءِ ، يَكْفَأُ الْإِنَاءَ ، فَيُسَمِّي اللهَ ، ثُمَّ يُسْبِغُ الْوُضُوءَ .
ترجمہ
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ ”رسول اللہ ﷺ جب وضو کرنے کے لیے کھڑے ہوتے تو (پانی انڈیلنے کی غرض سے) برتن کو ایک طرف جھکاتے، پھر اللہ کا نام لیتے «بِسْمِ اللّٰہِ» یعنی ”اللہ کے نام سے“، اور اس کے بعد خوب اچھی طرح کامل وضو فرماتے۔“