مسند أبي يعلى الموصلي
مسند عائشة— عائشہ کی مرویات کا بیان۔
مُسْنَدُ عَائِشَةَ باب: عائشہ کی مرویات کا بیان۔
حدیث نمبر: 4683
حَدَّثَنَا أَبُو كُرَيْبٍ مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلَاءِ الْهَمْدَانِيُّ ، حَدَّثَنَا خَلَّادٌ الْجُعْفِيُّ ، عَنْ زُهَيْرٍ ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ عَائِشَةَ ، أَنَّهَا كَانَتْ تَحْمِلُ مِنْ مَاءِ زَمْزَمَ فِي الْقَوَارِيرِ ، وَتَذْكُرُ أَنَّ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - كَانَ يَحْمِلُ .
ترجمہ
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ ”وہ آبِ زمزم کو بوتلوں میں بھر کر اپنے ساتھ لے جایا کرتی تھیں اور یہ بیان فرماتی تھیں کہ رسول اللہ ﷺ بھی اسی طرح (زمزم کا پانی اپنے ساتھ) لے جایا کرتے تھے۔“