مسند أبي يعلى الموصلي
مسند عائشة— عائشہ کی مرویات کا بیان۔
مُسْنَدُ عَائِشَةَ باب: عائشہ کی مرویات کا بیان۔
حدیث نمبر: 4681
حَدَّثَنَا أَبُو هِشَامٍ ، حَدَّثَنَا ابْنُ فُضَيْلٍ ، حَدَّثَنَا مُجَالِدٌ ، عَنِ الشَّعْبِيِّ ، عَنْ مَسْرُوقٍ قَالَ : سَمِعْتُ عَائِشَةَ تَبْكِي ، فَقُلْتُ : يَا أُمَّ الْمُؤْمِنِينَ ، مَا يُبْكِيكِ ؟ قَالَتْ : شَبِعْتُ الْيَوْمَ ، فَذَكَرْتُ أَنَّ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - لَمْ يَشْبَعْ فِي يَوْمٍ مَرَّتَيْنِ .
ترجمہ
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے، مسروق رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے انہیں روتے ہوئے سنا تو عرض کی: اے ام المومنین! آپ کو کس بات نے رلا دیا؟ انہوں نے فرمایا: ”آج میرا پیٹ بھر گیا ہے، تو مجھے یہ بات یاد آگئی کہ رسول اللہ ﷺ نے ایک دن میں کبھی دو بار شکم سیر ہو کر کھانا تناول نہیں فرمایا تھا۔“