❮
❯
حدیث نمبر: 46
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ حَيَّانَ ، حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللهِ بْنُ عَبْدِ الْمَجِيدِ الْحَنَفِيُّ ، حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ مُطَيْرٍ ، حَدَّثَنِي أَبِي ، عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَتْ : حَدَّثَنِي أَبُو بَكْرٍ ، قَالَ : جَاءَ رَجُلٌ مِنَ الْمُشْرِكِينَ حَتَّى اسْتَقْبَلَ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِعَوْرَتِهِ يَبُولُ ، قُلْتُ : يَا رَسُولَ اللهِ ، أَلَيْسَ الرَّجُلُ يَرَانَا ؟ قَالَ : لَوْ رَآنَا لَمْ يَسْتَقْبِلْنَا بِعَوْرَتِهِ ، يَعْنِي وَهُمَا فِي الْغَارِ .
ترجمہ

سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ نے مجھ سے بیان کیا کہ (سفرِ ہجرت کے دوران) مشرکین میں سے ایک شخص رسول اللہ ﷺ کے بالکل سامنے آ کر اپنی شرمگاہ کھول کر پیشاب کرنے لگا، تو میں نے عرض کیا: ”اے اللہ کے رسول ﷺ! کیا یہ شخص ہمیں دیکھ نہیں رہا؟“ آپ ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”اگر یہ ہمیں دیکھ لیتا تو اس طرح ہمارے سامنے اپنی شرمگاہ کھول کر پیشاب نہ کرتا“، یعنی جب وہ دونوں (نبیِ اکرم ﷺ اور سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ) غارِ ثور میں تشریف فرما تھے۔

حوالہ حدیث مسند أبي يعلى الموصلي / مسند أبي بكر الصديق رضي الله عنه / حدیث: 46
درجۂ حدیث محدثین: إسناده واه
تخریج حدیث «حکم الحدیث مسند ابی یعلی محققاً تنسیق حسين سليم أسد - مکتبہ شاملہ :قال حسين سليم أسد: إسناده واه . »
«قال سعيد بن محمد السناري: منكر: هذا إسناد ساقط. وشيخ المولف ترك حديثه أبو زرعة الرازى كما في "الجرح" [8/ 161]، ومشَّاه غيره»
«أخرجه مجمع الزوائد ومنبع الفوائد برقم: 9905، 9906، وأخرجه إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة برقم: 4264، 6370، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 42»