مسند أبي يعلى الموصلي
مسند عائشة— عائشہ کی مرویات کا بیان۔
مُسْنَدُ عَائِشَةَ باب: عائشہ کی مرویات کا بیان۔
حدیث نمبر: 4588
وَعَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْقَاسِمِ ، عَنْ أَبِيهِ ، قَالَ : قَالَتْ عَائِشَةُ : لَمَّا نَزَلَتْ آيَةُ الرَّجْمِ وَرَضَاعَةِ الْكَبِيرِ عَشْرًا فَلَقَدْ كَانَتْ فِي صَحِيفَةٍ تَحْتَ سَرِيرِي ، فَلَمَّا مَاتَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - تَشَاغَلْنَا بِمَوْتِهِ فَدَخَلَ دَاجِنٌ فَأَكَلَهَا .
ترجمہ
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”رجم اور بڑی عمر کے انسان کو دس بار دودھ پلانے کی آیت نازل ہوئی تھی، جو ایک ورق پر لکھی ہوئی میرے بستر کے نیچے محفوظ تھی، پھر جب رسول اللہ ﷺ کی وفات ہوئی اور ہم آپ ﷺ کی وفات کے غم اور دیگر معاملات میں مشغول ہو گئے تو ایک گھریلو پالتو جانور گھر میں داخل ہوا اور اس ورق کو کھا گیا۔“