مسند أبي يعلى الموصلي
مسند عائشة— عائشہ کی مرویات کا بیان۔
مُسْنَدُ عَائِشَةَ باب: عائشہ کی مرویات کا بیان۔
حدیث نمبر: 4576
حَدَّثَنَا سُوَيْدُ بْنُ سَعِيدٍ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحِيمِ بْنِ شَرُوسٍ الْحَلَبِيُّ ، عَنِ ابْنِ مِينَاءَ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ : رَأَيْتُ النَّبِيَّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - الْتَزَمَ عَلِيًّا وَقَبَّلَهُ ، وَيَقُولُ : بِأَبِي الْوَحِيدُ الشَّهِيدُ ! بِأَبِي الْوَحِيدُ الشَّهِيدُ .
ترجمہ
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ انہوں نے بیان کیا کہ ”میں نے نبی اکرم ﷺ کو دیکھا کہ آپ ﷺ نے سیدنا علی رضی اللہ عنہ کو اپنے سینے سے لگایا اور ان کا بوسہ لیا اور آپ ﷺ فرما رہے تھے: «بِأَبِي الْوَحِيدُ الشَّهِيدُ. بِأَبِي الْوَحِيدُ الشَّهِيدُ» ”میرے والد اس تنہا شہید پر فدا ہوں، میرے والد اس تنہا شہید پر فدا ہوں۔““