مسند أبي يعلى الموصلي
مسند عائشة— عائشہ کی مرویات کا بیان۔
مُسْنَدُ عَائِشَةَ باب: عائشہ کی مرویات کا بیان۔
حدیث نمبر: 4567
قَالَ إِسْحَاقُ : وَحَدَّثَنِي عَبْدُ اللهِ بْنُ عُتْبَةَ بْنِ مَسْعُودٍ ، عَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ ، عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - بِمِثْلِهِ .
ترجمہ
اسحاق رحمہ اللہ کہتے ہیں: مجھے عبداللہ بن عتبہ بن مسعود رحمہ اللہ نے سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کے واسطے سے نبی اکرم ﷺ سے اسی مفہوم کی حدیث بیان کی۔