❮
❯
حدیث نمبر: 447
حَدَّثَنَا أَبُو هِشَامٍ الرِّفَاعِيُّ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ ، حَدَّثَنَا الْأَجْلَحُ ، عَنْ سَلَمَةَ بْنِ كُهَيْلٍ ، عَنْ حَبَّةَ بْنِ جُوَيْنٍ عَنْ عَلِيٍّ قَالَ : مَا أَعْلَمُ أَحَدًا مِنْ هَذِهِ الْأُمَّةِ بَعْدَ نَبِيِّهَا عَبَدَ اللهَ قَبْلِي ، لَقَدْ عَبَدْتُهُ قَبْلَ أَنْ يَعْبُدَهُ أَحَدٌ مِنْهُمْ خَمْسَ سِنِينَ ، أَوْ سَبْعَ سِنِينَ .
ترجمہ

سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”میں اس امت میں نبی ﷺ کے بعد کسی ایسے شخص کے بارے میں نہیں جانتا جس نے مجھ سے پہلے اللہ تعالیٰ کی عبادت کی ہو، میں نے تو ان میں سے کسی کے بھی اللہ کی عبادت کرنے سے پانچ یا سات سال پہلے ہی اس کی عبادت کی تھی۔“

حوالہ حدیث مسند أبي يعلى الموصلي / مسند علي بن أبي طالب رضي الله عنه / حدیث: 447
درجۂ حدیث محدثین: إسناده قابل للتحسين ولكن في متنه نكارة
تخریج حدیث «حکم الحدیث مسند ابی یعلی محققاً تنسیق حسين سليم أسد - مکتبہ شاملہ :قال حسين سليم أسد: إسناده قابل للتحسين ولكن في متنه نكارة . »
«قال سعيد بن محمد السناري: منكر»
«أخرجه الحاكم [3/ 121]، وأبو محمد بن ماسى في فوائده [رقم 33]، و، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 442»