مسند أبي يعلى الموصلي
مسند عائشة— عائشہ کی مرویات کا بیان۔
مُسْنَدُ عَائِشَةَ باب: عائشہ کی مرویات کا بیان۔
حدیث نمبر: 4366
حَدَّثَنَا شَيْبَانُ بْنُ فَرُّوخَ ، حَدَّثَنَا طَيِّبُ بْنُ سَلْمَانَ ، قَالَ : قَالَتْ عَمْرَةُ ، سَمِعْتُ أُمَّ الْمُؤْمِنِينَ ، تَقُولُ : كَانَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يُصَلِّي الضُّحَى أَرْبَعَ رَكَعَاتٍ ، لَا يَفْصِلُ بَيْنَهُنَّ بِكَلَامٍ .
ترجمہ
سیدہ ام المؤمنین رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ ”رسول اللہ ﷺ چاشت کی چار رکعات ادا فرمایا کرتے تھے اور ان کے درمیان کسی قسم کی گفتگو کے ذریعے کوئی فاصلہ نہیں فرماتے تھے۔“