❮
❯
حدیث نمبر: 4241
حَدَّثَنَا أَبُو عُبَيْدَةَ ، حَدَّثَنَا أَبُو سَعِيدٍ ، حَدَّثَنَا زَرْبِيٌّ أَبُو يَحْيَى ، عَنْ أَنَسٍ ، قَالَ : بَيْنَمَا نَحْنُ عِنْدَ رَسُولِ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - إِذْ رَفَعَ رَأْسَهُ فَإِذَا هُوَ شَيْخٌ قَدْ أَقْبَلَ ، فَقَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - : لَيْسَ مِنَّا مَنْ لَمْ يُوَقِّرْ كَبِيرَنَا ، وَيَرْحَمْ صَغِيرَنَا .
ترجمہ

سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے بیان فرمایا کہ ہم رسول اللہ ﷺ کی خدمتِ بابرکت میں موجود تھے کہ اسی دوران آپ ﷺ نے اپنا سرِ مبارک اٹھایا تو ایک معمر شخص کو سامنے سے آتے ہوئے دیکھا، تب رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”وہ شخص ہم میں سے نہیں جو ہمارے بڑوں کی توقیر نہ کرے اور ہمارے چھوٹوں پر رحم و شفقت نہ کرے۔“

حوالہ حدیث مسند أبي يعلى الموصلي / مسند أنس بن مالك / حدیث: 4241
درجۂ حدیث محدثین: إسناده ضعيف
تخریج حدیث «حکم الحدیث مسند ابی یعلی محققاً تنسیق حسين سليم أسد - مکتبہ شاملہ :قال حسين سليم أسد: إسناده ضعيف . »
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح المرفوع منه فقط»
«أخرجه الترمذى [1919]، وابن عدى في "الكامل" [3/ 239] والعقيلى في "الضعفاء" [2/ 84]، وغيرهم من طرف عن زربى بن عبد الله البصرى عن أنس به، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 4226»