❮
❯
حدیث نمبر: 4140
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَرْعَرَةَ ، حَدَّثَنَا يُوسُفُ بْنُ يَعْقُوبَ ، حَدَّثَنَا مَيْمُونُ بْنُ عَجْلَانَ ، عَنْ مَيْمُونِ بْنِ سِيَاهٍ ، عَنْ أَنَسٍ ، أَنَّ النَّبِيَّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ : مَا مِنْ عَبْدٍ مُسْلِمٍ أَتَى أَخًا لَهُ يَزُورُهُ فِي اللهِ ، إِلَّا نَادَاهُ مُنَادٍ مِنَ السَّمَاءِ أَنْ : طِبْتَ ، وَطَابَتْ لَكَ الْجَنَّةُ ، وَإِلَّا قَالَ اللهُ فِي مَلَكُوتِ عَرْشِهِ : زَارَ فِيَّ ، وَعَلَيَّ قِرَاهُ ، فَلَمْ أَرْضَ لَهُ بِقِرًى دُونَ الْجَنَّةِ .
ترجمہ

سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: ”جو بھی مسلمان بندہ اپنے کسی بھائی سے محض اللہ کی رضا کی خاطر ملاقات کرنے جاتا ہے تو آسمان سے ایک پکارنے والا اسے پکارتا ہے کہ: «أَنْ طِبْتَ، وَطَابَتْ لَكَ الْجَنَّةُ» ”تمہارا یہ چلنا مبارک ہے اور تمہارے لیے جنت خوشگوار بنا دی گئی ہے“، اور اللہ تعالیٰ اپنی سلطنتِ عرش میں ارشاد فرماتا ہے: «زَارَ فِيَّ وَعَلَيَّ قِرَاهُ، فَلَمْ أَرْضَ لَهُ بِقِرًى دُونَ الْجَنَّةِ» ”اس نے میری خاطر زیارت کی اور اس کی ضیافت کی ذمہ داری میرے ذمے ہے، چنانچہ میں اس کے لیے جنت سے کم کسی مہمانی پر راضی نہیں ہوں۔“ “

حوالہ حدیث مسند أبي يعلى الموصلي / مسند أنس بن مالك / حدیث: 4140
تخریج حدیث «قال سعيد بن محمد السناري: ضعيف»
«أخرجه الضياء في "المختارة" [رقم 2679، 2680]، وأبو نعيم في "الحلية" [3/ 107]، وابن قدامة في "المتحابين في الله" [رقم 25]، والبزار [رقم 1918/ كشف]، وابن عدي في "الكامل" [6/ 414]، وغيرهم، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 4126»